تاروں کی گرہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا، تارہ گرہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا، تارہ گرہ۔